Karachi University Jobs 2021 - کراچی یونیورسٹی کی نوکریاں || درخواست فارم ||

 کراچی یونیورسٹی کی نوکریاں

 کیمیائی اور حیاتیاتی علوم برائے بین الاقوامی مرکز UOK نے نوکریوں کا اعلان کیا ہے کراچی یونیورسٹی میں. جس میں آپ باآسانی گھر بیٹھ کر اپلائی کر سکتے ہو. اس نوکری کے لیے پورے پاکستان سے مرد و خواتین آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں. اس نوکری کے لیے کم سے کم آپ کی تعلیم (MS/M.Phil, PhD)ہونی چاہیے.اور پورے پاکستان سے تجربہ کار پڑھے لکھے امیدوار (www.iccbs.edu) ویب سائٹ پر اپنا فارم بھر سکتے ہیں.

کراچی یونیورسٹی نوکری کی مزید معلومات

اگر آپ اس کراچی یونیورسٹی کی نوکری کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہو تو آپ جنگ اخبار کو پڑھ سکتے ہو. اس اخبار میں آج کی تاریخ میں گورمنٹ  نوکری کے بارے میں معلومات دی گئی ہے.
  • ملازمتیں مقام:          کراچی  
  • اشاعت شدہ تاریخ: 21-03-2021
  • آخری تاریخ: 05-04-2021
  • اخبار: جنگ
  • تنظیم: کراچی یونیورسٹی( یو او کے)
  • تعلیم: ایم ایس / ایم فل ، پی ایچ ڈی
  • زمرہ: سرکاری نوکریاں
  • ملازمت کی قسم: مکمل وقت

آئی سی سی بی ایس یونیورسٹی آف کراچی نوکریاں   تازہ ترین پوسٹس

پوسٹ نام: پوسٹس کی تعداد
ایسوسی ایٹ پروفیسر:     2
اسسٹنٹ پروفیسر: 3
اسسٹنٹ ریسرچ: 4

Post a Comment

0 Comments